بچوں کے ب فارم بنانے کے لیے والدین کو نادرا آفس آ نا ہوگا والدین اپنے شناختی کارڈز ساتھ لائیں گے بچوں کےکمپیوٹرائز برتھ سرٹیفکیٹ ساتھ لانے ہوں گئے
کوئی دوسرا بندہ کسی اور کے بچوں کا ب فارم نہیں بنا سکتا بچوں کے والد یا والدہ کا آفیس آنا ضروری ہے
فیس 50 روپے ہےاور اگر جلدی چائے تو فیس 500 ہے
بچوں کے نام کی تبدیلی یا درستگی کے لیے نادرا آ فیس سے فارمیٹ لے لیں جو بیس روپے والے سٹامپ پیپرز پر لکھوانا ہو گا اس سے نام کی تبدیلی یا درستگی ہو جائے گی
تاریخ پیدائش اگر تبدیل کرنی ہو تو دو سال تک بغیر کسی کاغذات کے ہو جاتی ہے اس سے زیادہ کے لیے نادرا کا پیدائشی سرٹیفکیٹ چاہیے ہو گا
CNIC CRC RC SMART CARD NAME CHANGE
ADDRESS CHANGE